جنس
جنس :- "کسی اسم یا ضمیر کے نر یا مادہ ہونے کو اس کی 'جنس' کہتے ہیں۔"
اردو قواعد میں جنس اس بات کی پہچان کرواتی ہے کہ لفظ مذکر (نر)ہے یا مونث (مادہ) ۔
مثالیں :
· مذکر : لڑکا، استاد، باپ، پنکھا، گھوڑا
· مونث: لڑکی، استانی، ماں، کرسی، گھوڑی
نوٹ ۔ نر کو مذکر یا تذکیر کہتے ہیں اور مادہ کو مونث یا تانیث کہتے ہیں ۔
اسم یا تو نر ہوتا ہے یا مادہ ۔